: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4اپریل(ایجنسی) جامعہ ملیہ اسلامیہ اس سال قومی رینکنگ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں 83 ویں مقام سے 12 ویں نمبر پر پہنچ
گیا ہے۔
جامعہ کی میڈیا كوآرڈنیٹر صائمہ سعید نے آج یو این آئي کو بتایا کہ رینکنگ میں اتنی اونچی چھلانگ کسی نے نہیں لگائی۔ جب گزشتہ سال ملک میں اعلی تعلیمی اداروں کی درجہ بندی کا اعلان ہوا تو یونیورسٹیوں کے زمرے میں اس کا مقام 100 میں 83 واں تھا۔